فیس بک اب آپ کے فون کا مائیک بھی استعمال کرے گا!
، نئے حیرت انگیز فیچر کے ذریعے اب آپ اپنے احساسات کو بذریعہ مائیک شیئر کر سکتے ہیں!!!
فیس بک جلد ہی آپ کے فون کے مائیک کے استعمال سے آپ جو سن رہے ہیں یادیکھ رہے ہیں شئیر کرنے میں مدد کرے گا۔ اپریل سے فیس بک میں ’
‘ کا ایک سیکشن کا اضافہ کی گیا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی پوسٹ پر اپنے جذبات یا احساسات کو ظاہر کر سکتے ہیں، ان میں آپ کیا سن رہے ہیں، دیکھ رہے ہیں، پڑھ رہے ہیں، کھیل رہے ہیں جیسے آپشنز شامل ہیں۔
جبکہ نیا شامل ہونے والا فیچر آپ کے مائیکروفون کو استعمال کرتے ہوئے آپ کے سننے والے گانے یا دیکھنے والے ٹی وی شو کو پہچانے گا۔
یہ ایپ ایسی ہفتے میں امریکہ کے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔جسکے چند ہفتے بعد دنیا بھر میں اسے لانچ کر دیا جائے گا۔ اس نئے فیچر کے بارے میں مزید اس ویڈیو میں جانئیے!!!
Source:Urdupoint