Fun Video Maza

More Fun Below

Powered by Blogger.

FB Popup

Recommanded Videos For You

Wednesday, March 29, 2017












Atif Aslam stops his concert to save a girl from being raped.

Tuesday, January 24, 2017

Click Here to Download Assignment Solution

VU CS101 Assignment no.4 Solution free download, VU CS101 Assignment Solutions, VU assignment Solutions, VU assignment solutions, 

VU CS101 Assignment no.4 Solution free download

Thursday, January 14, 2016








Donkey Meat in Pakistan

Tuesday, January 12, 2016












Asifa Bhutto's Cat Protocol












Fighting in Sanam Jungs Live Show

Monday, January 11, 2016



















Blood Tears


















Aamir Liaquat Criticizing Geo News





















Wardons Beating an innocent Citizen



















Geo News Anchor Rabia Anam Video Leaked on Internet

Friday, January 1, 2016
















Babbu Baral & Sohail Ahmad

Thursday, December 31, 2015






Sohail Ahmad About Women

Wednesday, December 30, 2015














New Petrol Price Pakistan

Friday, December 25, 2015




اای خاوند نے اپنی بیوی کو پہلی ملاقات میں یہ نصیحت کی۔ کہ چار باتوں کا خیال رکھنا:
پہلی بات یہ کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔ اس لئے میں نے آپ کو بیوی کے طور پر پسند کیا۔ اگر آپ مجھے اچھی نہ لگتیں تو میں نکاح کے ذریعے آپ کو گھر ہی نہ لاتا۔ آپ کو بیوی بنا کر گھر لانا اس بات کا ثبوت ہے کہ مجھے آپ سے محبت ہے تا ہم میں انسان ہوں فرشتہ نہیں ہوں اگر کسی وقت میں غلطی کر بیٹھوں تو تم اس سے چشم پوشی کر لینا۔ چھوٹی موٹی کوتاہیوں کو نظر انداز کر دینا۔
اور دوسری بات یہ کہ مجھے ڈھول کی طرح نہ بجانا۔ بیوی نے کہا، کیا مطلب؟ اس نے کہا جب بالفرض اگر میں غصے میں ہوں تو میرے سامنے اس وقت جواب نہ دینا۔ مرد غصے میں جب کچھ کہہ رہا ہو اور آگے سے عورت کی بھی زبان چل رہی ہو تو یہ چیز بہت خطرناک ہوتی ہے۔ اگر مرد غصے میں ہے۔ تو عورت اوائڈ کر جائے اور بلفرض عورت غصے میں ہے تو مرد اوائڈ کر جائے۔ دونوں طرف سے ایک وقت میں غصہ آ جانا یوں ہے کہ رسی کو دونوں طرف سے کھینچنے والی بات ہے۔ ایک طرف سے رسی کو کھینچیں اور دوسری طرف سے ڈھیلا چھوڑ دیں تو وہ نہیں ٹوٹتی اگر دونوں طرف سے کھینچیں تو پھر کھچ پڑنے سے وہ رسی ٹوٹ جاتی ہے۔
تیسری نصیحت یہ ہے کہ دیکھنا مجھ سے راز و نیاز کی ہر بات کرنا مگر لوگوں کے شکوے اور شکائیتیں نہ کرنا۔ چونکہ اکثر اوقات میاں بیوی آپس میں تو بہت اچھا وقت گزار لیتے ہیں۔ مگر نند کی باتیں ساس کی باتیں فلاں کی باتیں، یہ زندگی کے اندر زہر گھول دیتی ہیں۔ اس لئے شکوے شکائتوں سے ممکنہ حد تک گریز کرنا.
اور چوتھی بات کہ دیکھنا دل ایک ہے یا تو اس میں محبت ہو سکتی ہے یا اس میں نفرت۔ ایک وقت میں دو چیزیں دل میں نہیں رہ سکتیں۔ اگر خلافِ اصول میری کوئی بات بری لگے تو دل میں نہ رکھنا، مجھے سے جائز طریق سے بات کرنا، کیونکہ باتیں دل میں رکھنے سے انسان شیطان کے وسوسوں کا شکار ہو کر دل میں نفرتیں گھولتا ہے اور تعلقات خراب ہو کر زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں....

A man to his Wife on First Day




punjabi Totay 2015

Thursday, December 24, 2015

انڈیا میں 14 سالہ لڑکی کی شادی ایک کتے سے کروادی گئی۰ ویڈیو کو شیئر کر کہ دنیا کو انڈیا کی حقیقت سے آگاہ کر





Hindu Girl marrying a Dog





Hindu Mahesh Bhatt about the Holy Prophet SAWW












Saudi Prince against Donald Trumpet

Wednesday, December 23, 2015













Amanullah jokes on Noor Jahan

Tuesday, December 22, 2015




Video dekhnay k liye neechay pic pe click krein





<!-- Video dekhnay k liye upar pic pe click karein

Shahid Afridi Distributing Food in Poor

Monday, December 21, 2015



Video dekhnay k liye neechay pic pe click krein


 click here


<!-- Video dekhnay k liye upar pic pe click karein

Reham Khan accepted tha she slapped Imran Khan










Reham Khan accepted tha she slapped Imran Khan

Friday, December 11, 2015




AstaghfiruAllah Qayamat Ki Nishaniyan

Monday, June 8, 2015







Shahid Afridi Distributing Food in Poor

Sunday, June 1, 2014




Manmohan Singh Changed the condition of his Village In Pakistan





Thousands In Israel Chanting For Pak Army To Liberate Jerusalem






Amazing Dance By two Kids





One of the World's Longest Tongue


Ranbir And Katrnia Kaif Dating In Ice Cream Parlour


سبحانﷲ- ایک ایسا پھول جو آذان کی آواز سن اپنی پنکھڑیاں کھولتا ہے
ویڈیودیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئر کریں .
مزید اسلامک پوسٹس اور ویڈیوز کے لیے یه پیج ضرور لائیک کریں.


Flower opens up during Azan Timing

Saturday, May 31, 2014



Funny Punjaabi Dubbing

Friday, May 30, 2014




Funny Barber


Types Of Beizatti

Thursday, May 29, 2014


سبحانﷲ- ایک ایسا پھول جو آذان کی آواز سن اپنی پنکھڑیاں کھولتا ہے
ویڈیودیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئر کریں .
مزید اسلامک پوسٹس اور ویڈیوز کے لیے یه پیج ضرور لائیک کریں.

Flower that open upon Azan

Saturday, May 24, 2014




آنٹی کے ہاتھ کی صفائی چیک کریں ۔ سنیارے کے سامنے اس کا سونے کا سیٹ غائب کیا کہ اسکو پتا بھی نہیں چلا ۔ ویڈیو دیکھیں








Source:Zunepk

Thief Caught by Security Camera

Friday, May 23, 2014



فیس بک پر لڑکیوں کی تصویریں لگانے والا نوجوان گرفتار!


یونیورسٹی کے طالب علم کو جعلی فیس بک پیج پر اپنی ساتھی لڑکیوں کی تصاویر لگانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی

کے طالبعلم کو غیر قانونی طور پر طالبات کی تصویریں فیس بک پر شیئر کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

طالبعلم جس کا نام ابو بکر منہاس بتایا جاتا ہے، یو ایم ٹی لاہور میں سافٹ وئیر انجینرئنگ کا طالبعلم ہے۔اور مبینہ طور فیس بک کے اس صفحہ کا ایڈمن پایا گیا ہے جو کہ اپنے کیمپس کی لڑکیوں کی تصویریں بغیر اجازت فیس بک پر لگاتے تھے، اور ان پر فحش کمنٹس لکھتے تھے.

یو ایم ٹی کی طرف سے سامنے آنے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طالبعلم کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے اور وہ طالبعلم جو کہ اس میں ابو بکر منہاس کی مدد کرتے تھے وہ بھی اسی قسم کے نتائج کا سامنا کریں گے۔

یہ گینگ یو ایم ٹی کی سوشل میڈیا کی ٹیم کے تعاون سے پکڑا گیا ہے۔یو ایم ٹی کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گی ہے کہ طالبعلم پولیس کی حراست میں ہے۔لیکن اس کے علاوہ مزید کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں ہیں۔

مقامی یونیورسٹیوں میں فیس بک پر لڑکیوں کی تصویریں لگانے کا رحجان بڑھتا جا رہا ہے۔ اور یہ واقع ان تمام طالبعلموں کے لیے سبق آموز ہے جو کہ اس طرح کے فعل میں ملوث ہیں۔اسکے علاوہ ان تمام نوجوانوں کیلئے بھی سبق آموز ہے جو بغیر اجازت لڑکیوں کی تصاویر جعلی فیس بک پیجز یا ویب سائیٹوں پر شائع کرتے 

ہیں۔

Source:Urdupoint

Student Arrested From UMT




فیس بک اب آپ کے فون کا مائیک بھی استعمال کرے گا!


، نئے حیرت انگیز فیچر کے ذریعے اب آپ اپنے احساسات کو بذریعہ مائیک شیئر کر سکتے ہیں!!!


فیس بک جلد ہی آپ کے فون کے مائیک کے استعمال سے آپ جو سن رہے ہیں یادیکھ رہے ہیں شئیر کرنے میں مدد کرے گا۔ اپریل سے فیس بک میں ’

‘ کا ایک سیکشن کا اضافہ کی گیا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی پوسٹ پر اپنے جذبات یا احساسات کو ظاہر کر سکتے ہیں، ان میں آپ کیا سن رہے ہیں، دیکھ رہے ہیں، پڑھ رہے ہیں، کھیل رہے ہیں جیسے آپشنز شامل ہیں۔

جبکہ نیا شامل ہونے والا فیچر آپ کے مائیکروفون کو استعمال کرتے ہوئے آپ کے سننے والے گانے یا دیکھنے والے ٹی وی شو کو پہچانے گا۔


یہ ایپ ایسی ہفتے میں امریکہ کے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔جسکے چند ہفتے بعد دنیا بھر میں اسے لانچ کر دیا جائے گا۔ اس نئے فیچر کے بارے میں مزید اس ویڈیو میں جانئیے!!!


Source:Urdupoint

Facebook's Launching New Feature




Boy With Amazing Talent




Girls Car Accident




جسے
اللہ رکھے اسے کون چکھے،،چین میں دوسری منزل کی کھڑکی سے نیچے گرنے والا ایک سالہ بچہ راہگیر نے کیچ کرلیا


Man Catches Baby Falling From Window



World's most Attractive City

Comment Here

HTML Comment Box is loading comments...