More Fun Below

Powered by Blogger.

FB Popup

Thursday, December 31, 2015






Sohail Ahmad About Women

Wednesday, December 30, 2015














New Petrol Price Pakistan

Friday, December 25, 2015




اای خاوند نے اپنی بیوی کو پہلی ملاقات میں یہ نصیحت کی۔ کہ چار باتوں کا خیال رکھنا:
پہلی بات یہ کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔ اس لئے میں نے آپ کو بیوی کے طور پر پسند کیا۔ اگر آپ مجھے اچھی نہ لگتیں تو میں نکاح کے ذریعے آپ کو گھر ہی نہ لاتا۔ آپ کو بیوی بنا کر گھر لانا اس بات کا ثبوت ہے کہ مجھے آپ سے محبت ہے تا ہم میں انسان ہوں فرشتہ نہیں ہوں اگر کسی وقت میں غلطی کر بیٹھوں تو تم اس سے چشم پوشی کر لینا۔ چھوٹی موٹی کوتاہیوں کو نظر انداز کر دینا۔
اور دوسری بات یہ کہ مجھے ڈھول کی طرح نہ بجانا۔ بیوی نے کہا، کیا مطلب؟ اس نے کہا جب بالفرض اگر میں غصے میں ہوں تو میرے سامنے اس وقت جواب نہ دینا۔ مرد غصے میں جب کچھ کہہ رہا ہو اور آگے سے عورت کی بھی زبان چل رہی ہو تو یہ چیز بہت خطرناک ہوتی ہے۔ اگر مرد غصے میں ہے۔ تو عورت اوائڈ کر جائے اور بلفرض عورت غصے میں ہے تو مرد اوائڈ کر جائے۔ دونوں طرف سے ایک وقت میں غصہ آ جانا یوں ہے کہ رسی کو دونوں طرف سے کھینچنے والی بات ہے۔ ایک طرف سے رسی کو کھینچیں اور دوسری طرف سے ڈھیلا چھوڑ دیں تو وہ نہیں ٹوٹتی اگر دونوں طرف سے کھینچیں تو پھر کھچ پڑنے سے وہ رسی ٹوٹ جاتی ہے۔
تیسری نصیحت یہ ہے کہ دیکھنا مجھ سے راز و نیاز کی ہر بات کرنا مگر لوگوں کے شکوے اور شکائیتیں نہ کرنا۔ چونکہ اکثر اوقات میاں بیوی آپس میں تو بہت اچھا وقت گزار لیتے ہیں۔ مگر نند کی باتیں ساس کی باتیں فلاں کی باتیں، یہ زندگی کے اندر زہر گھول دیتی ہیں۔ اس لئے شکوے شکائتوں سے ممکنہ حد تک گریز کرنا.
اور چوتھی بات کہ دیکھنا دل ایک ہے یا تو اس میں محبت ہو سکتی ہے یا اس میں نفرت۔ ایک وقت میں دو چیزیں دل میں نہیں رہ سکتیں۔ اگر خلافِ اصول میری کوئی بات بری لگے تو دل میں نہ رکھنا، مجھے سے جائز طریق سے بات کرنا، کیونکہ باتیں دل میں رکھنے سے انسان شیطان کے وسوسوں کا شکار ہو کر دل میں نفرتیں گھولتا ہے اور تعلقات خراب ہو کر زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں....

A man to his Wife on First Day




punjabi Totay 2015

Thursday, December 24, 2015

انڈیا میں 14 سالہ لڑکی کی شادی ایک کتے سے کروادی گئی۰ ویڈیو کو شیئر کر کہ دنیا کو انڈیا کی حقیقت سے آگاہ کر





Hindu Girl marrying a Dog





Hindu Mahesh Bhatt about the Holy Prophet SAWW












Saudi Prince against Donald Trumpet

Wednesday, December 23, 2015













Amanullah jokes on Noor Jahan

Tuesday, December 22, 2015




Video dekhnay k liye neechay pic pe click krein





<!-- Video dekhnay k liye upar pic pe click karein

Shahid Afridi Distributing Food in Poor

Monday, December 21, 2015



Video dekhnay k liye neechay pic pe click krein


 click here


<!-- Video dekhnay k liye upar pic pe click karein

Reham Khan accepted tha she slapped Imran Khan










Reham Khan accepted tha she slapped Imran Khan

Friday, December 11, 2015




AstaghfiruAllah Qayamat Ki Nishaniyan

Comment Here

HTML Comment Box is loading comments...